Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Notes

Unlock In-Depth Explanations & Exclusive Takeaways with Printable Lesson Notes

Unlock Lesson Notes and Transcripts for every single lesson. Sign Up for a Free Lifetime Account and Get 7 Days of Premium Access.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

ڈاکٹر عبدالقدیر خان جو عموماً اے کیو خان کے مختصر نام سے جانے جاتے ہیں دھات کاری کے انجینئر اور پاکستانی نیوکلیئر فزیسسٹ ہیں۔
انہوں نے پاکستان میں ایٹم بم پر تحقیق کے لیے یورینیم کی افزودگی کے پروگرام کا افتتاح کیا۔
ڈاکٹر خان نے اپنے کریئر کا آغاز لُووَن یونیورسٹی، نیدرلینڈ سے دھات کاری انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد ایمسٹرڈیم میں فزکس ڈائنامک ریسرچ لیبارٹری سے کیا۔
جب وہ وہاں تھے تو انہوں نے اعلٰی طاقت کی دھاتوں، جو سینڑی فیوجز کی افزائش میں استعمال ہوتی ہیں، کا مطالعہ کیا۔
ان کے کام اور لیبارٹری میں سینیئر ہونے کی بنا پر انہیں زوپ سینٹری فیوج کے نقشوں تک رسائی دی گئی تاکہ وہ کچھ ریاضیاتی مساواتیں حل کر کے آلات کے کچھ مسائل حل کر سکیں۔
یہ جاننے کے بعد کہ ان کا آبائی ملک پاکستان ایک ایٹم بم بنا رہا ہے، ڈاکٹر خان نے اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے بضد ہو کر ایسا عہدہ حاصل کیا جو انہیں اس پروگرام میں لے آئے۔
پسِ منظر کے جائزے اور انٹرویوز کے بعد 1974 میں وہ پاکستان لوٹ آئے۔
پاکستان لوٹنے کے بعد انہوں نے حکومت کے افسران سے ایک خفیہ ملاقات کی جس میں انہوں نے پلوٹونیم کے بجائے یورینیم کے استعمال کی حمایت کی۔
اگرچہ پہلے پہل انہیں یہ بات مشکوک لگی، وہ ان کی سوچ کے قریب آ گئے اور اپنے ایٹم بم کے لیے دوسرے میدانوں میں ڈیزائن کے لیے ان کی گزارشات قبول کر لیں۔
آئندہ سال ڈاکٹر خان رسماً اس پروگرام کا حصہ بن گئے۔
ڈاکٹر خان کو ایٹم بم میں اپنے خیالات کے مطابق یورینیم کے استعمال کی اجازت دے دی گئی لیکن پلوٹونیم پر مشتمل پروگرام کو ترجیح دی گئی جب کہ ان کا یورینیم افزودگی کا پروگرام بے وقعت بن کر رہ گیا کیوں کہ انہیں یورینیم حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوا۔
1976 میں انہوں نے افسران کو اس بات پر قائل کر لیا کہ انہیں یورینیم پروگرام سنبھالنے کی اجازت دی جائے۔
بالآخر کافی تحقیق اور تجربات کے بعد پاکستان کے ایٹم بم کے منصوبے میں ان کی قیادت میں یورینیم کا استعمال بڑھ گیا۔

Comments

Hide