Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Notes

Unlock In-Depth Explanations & Exclusive Takeaways with Printable Lesson Notes

Unlock Lesson Notes and Transcripts for every single lesson. Sign Up for a Free Lifetime Account and Get 7 Days of Premium Access.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

بَینڈ وائیٹل سائنز ایک راک گروپ تھا جو غیر رسمی طور پر 1983 میں پاکستان میں تشکیل دیا گیا۔
روہیل حیات، جو کی بورڈ پجاتا تھا، اور بیس پلیئر شہزاد حسن پشاور یونیورسٹی میں ہم جماعت تھے۔
ان دونوں نے مل کر بَینڈ کی بنیاد رکھی، اگرچہ سالوں بعد بھی بَینڈ کا نام رکھنے پر وہ متفق نہ تھے اور نہ ہی 1986 تک اور لوگوں کو رسمی طور پر بَینڈ بنانے کے لئے ساتھ ملایا۔
گروپ کو ناقدین سے بے پناہ خراج تحسین ملا اور یہ پاکستان کا پہلا کاروباری مشہور بَینڈ بن گیا۔
وائیٹل سائنز نے یونیورسٹیوں کے کیمپسز اور پاکستان بھر میں خفیہ راک سٹار کنسرٹس میں گا کر اپنا وقار کمایا حتٰی کہ پاکستان ٹیلی ویژن کی نگاہ ان پر پڑی۔
ان کے اکیلے گائے گئے معروف نغمے "دل دل پاکستان" کی موسیقی کی ویڈیو ٹی وی نیٹ ورک پر چلائی گئی جس سے بَینڈ میں لوگوں کی دلچسپی بڑھی۔
یہ بڑی افسانوی بات لگتی ہے کہ بی بی سی ورلڈ نے ایک غیر سائنسی پول کے ذریعے اسے تیسرا مقبول ترین گیت پایا۔
اکیلے گائے جانے والے پہلے گانے کے معروف ہونے کے بعد، وائیٹل سائنز نے اپنا پہلا البم جاری کیا جسے وائیٹل سائنز 1 کہا گیا۔
تاہم پہلے البم کے ریکارڈ ہونے سے پہلے ہی رہنما گٹارسٹ نصرت حسین نے چھوڑ دیا اور تجویز دی کہ سلمان احمد اُن کی جگہ لیں۔
پہلا البم جاری ہونے کے بعد احمد نے بَینڈ کی موسیقی کے انداز میں تبدیلی کا مشورہ دیا، لیکن حیات نے اس وقت احمد کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا جب پیپسی والے اپنی مصنوعات کی تظہیر کے لیے ان کے پاس آئے۔
احمد نے بَینڈ کو چھوڑ کر اپنا ذاتی بَینڈ جنون بنا لیا۔
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سالوں بعد حیات اور عامر زکی، جس نے کسی وقت بَینڈ میں رہنما گٹارسٹ کے طور پر شمولیت اختیار کی تھی، کے درمیان ہونے والے تنازع سے بَینڈ ٹوٹ پھوٹ گیا، نتیجاً حیات کو گروپ چھوڑنا پڑا۔
سالوں بعد جب پیپسی والے انہیں ایک اور البم کا کہنے کے لیے لوٹے تو وائیٹل سائنز بکھر چکا تھا، لہٰذا روہیل نے انکار کر دیا۔

Comments

Hide