Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Notes

Unlock In-Depth Explanations & Exclusive Takeaways with Printable Lesson Notes

Unlock Lesson Notes and Transcripts for every single lesson. Sign Up for a Free Lifetime Account and Get 7 Days of Premium Access.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

روہتاس قلعہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جہلم میں ہے۔
افغان راجہ شیر شاہ سوری نے مغل بادشاہ ہمایوں کی بے دخلی کے بعد پنجاب کے شمالی حصہ میں پوٹھوہار قبائل کی سرکوبی کرنے اور سور خاندان کے خلاف ان کی بغاوت کو کچلنے کے لئے چھٹی صدی میں تاریخی فوجی چھاونی بنانے کا حکم دیا۔
قلعہ کی تعمیر میں آٹھ سال لگ گئے، اور ہمایوں،جسے شیر شاہ سوری نے اپنی سلطنت سے بے دخل کیا تها، صرف 15سال بعد 1555 میں اس میں داخل ہوگیا۔
اس نے افغان طرز تعمیر میں فارسی طرز تعمیر کی آمیزش کی، اور پہلی بار دو طرز تعمیر کو کامیابی کے ساتھ یکجا کیا گیا۔
افغان طرز تعمیر دونوں میں سے زیادہ غالب ہے۔
روہتاس قلعہ کا زیادہ تر حصہ پوری طرح محفوظ ہے اور یہاں تک کہ ان حصوں میں جنہوں نے گرنا شروع کردیا ہے، اب بھی قعلہ کی اصل تعمیر کے نشانات باقی ہیں۔
فوجی چھاونی کا دوبارہ تعمیر شدہ حصہ صرف چاند والی دروازے کا مرکزی محراب دار راستہ ہے۔
طلاقی دروازے کو ہونے والے نقصان کے علاوہ، بھاری بارش، رساؤ اور لاپرواہی نے اس کے بائیں حصہ کو بوسیدہ کردیا ہے اور عمارت کے دائیں حصہ اور بغل کے حصہ کو باقی ڈھانچہ سے الگ کردیا ہے۔
ہمالین وائلڈ لائف فاونڈیشن نے قلعہ کے اندر متعدد بحالی کے پروجیکٹوں کا بیڑا اٹھایا ہے، جس میں شامل ہے شاہ چاند والی دروازہ کی مکمل بحالی اور طلاقی اور گٹالی دروازے اور حویلی مان سنگھ کا تحفظ۔.
یہ تنظیم سہیلی دروازے کے سب سے اوپروالی منزل میں ایک میوزیم بھی قائم کرہی ہے۔

Comments

Hide