Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Notes

Unlock In-Depth Explanations & Exclusive Takeaways with Printable Lesson Notes

Unlock Lesson Notes and Transcripts for every single lesson. Sign Up for a Free Lifetime Account and Get 7 Days of Premium Access.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

پاکستان کے شمالی حصہ میں دیوسائی نیشنل پارک اور دیوسائی سطح مرتفع ایک طرف سے وادی استور سے متصل ہے اور دوسری جانب سے کھرمنگ، گلتری اور اسکردو شہروں سے متصل ہے۔
دیوسائی سطح مرتفع دنیا کے سب سے اونچے قطعہ زمین میں سے ایک ہے جس کی اوسط اونچائی سمندر کی سطح سے 13,000 سے زیادہ ہے۔
دیوسائی میں دیوسائی جھیل بھی واقع ہے، جو سمندر کی سطح سے 13,000 فٹ سے زیادہ اونچائی پر واقع ہے اور دنیا کی شاندار جھیلوں میں سے ایک ہے
استوائی گھاس کے میدان کا علاقہ بھی اپنی متنوع جنگلاتی زندگی اور پودوں کی موجودگی کی وجہ سے مشہور اور محبوب ہے۔
موسم خزاں کے دوران، دیوسائی سطح مرتفع جنگلی پھولوں اور چاروں طرف پھیلی ہوئی ٹلیوں کے پروں سے ڈھک جاتی ہے۔
اس علاقے کا تعلق قراقرام- مغربی تبتی سطح مرتفع الپائن گھاس کے میدان کے ماحولیاتی علاقہ سے ہے۔
دیوسائی نیشنل پارک کے قیام کی وجوہات میں سے ایک وجہ تھی ہمالیہ کے بھورے ریچھوں کو فنا ہونے سے بچانا۔
شکاریوں نے طویل مدت تک ریچھ کی اقسام کا شکار کیا، جس کی وجہ سے ان کی بقاء خطرے میں پڑ گئی۔
اب خطرہ کم ہو گيا ہے کیونکہ اس کے تحفظ کے لئے اقدام اٹھائے جا چکے ہیں۔
1993 میں، دیوسائی علاقہ میں صرف 19 ہمالیائی بھورے ریچھ تھے، لیکن 2005 تک ان کی تعداد بڑھ کر 40 تک پہنچ گئی۔
تاہم خطرہ ابھی تک پوری طرح ختم نہیں ہوا ہے۔
دیگر جانور جو دیوسائی سطح مرتفع میں پائے جا سکتے ہیں وہ ہیں ہمالیائی آئی بیکس (بکری)، برفانی چیتے، گولڈن مارموٹ، سرخ لومڑی اور 120 سے زیادہ پرندے، جن میں سے کچھ وہاں پورے وقت رہتے ہیں اور کچھ دوسرے علاقوں میں چلے جاتے ہیں۔
دیوسائی میں پرندوں کے علاوہ سیاح جن چیزوں کو دیکھ سکتے ہیں وہ ہیں گولڈن باز، نووارد گدھ، سیاح باز، برفانی مرغ اور کیسٹرل باز۔

Comments

Hide