Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Notes

Unlock In-Depth Explanations & Exclusive Takeaways with Printable Lesson Notes

Unlock Lesson Notes and Transcripts for every single lesson. Sign Up for a Free Lifetime Account and Get 7 Days of Premium Access.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

فلک شبیر ایک پاپ گلوکار ہیں جو 1985 میں کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے لیکن اپنے والد کے کاروبار کی وجہ سے لاہور منتقل ہو گئے۔
ان کا پہلا اکیلا گیت "روگ" کے نام سے 2008 میں جاری ہوا اور جلد ہی انتہائی مقبول ہو گیا۔
اسی سال گیت کی میوزک ویڈیو یو ٹیوب پر جاری کر دی گئی اور انہیں ٹی ایم اے ایوارڈ کے لیے نامزد کر لیا گیا۔
ان کا دوسرا اکیلا گیت "تیرا ساتھ ہو" تھا جس سے انہیں ایم ٹی وی بی ایوارڈ میں نامزدگی ملی۔
گیت"تیرا ساتھ ہو" برطانوی فلم 7 ویلکم ٹُو لندن کا ساوٗنڈ ٹریک بننے میں بھی کامیاب ہو گیا۔
ابھی تک انہوں نے دو البم جاری کیے ہیں: ایک کا نام روگ تھا اور دوسرے کو جدا کہا گیا۔
شبیر کو کامیابی آسانی سے نہیں ملی تھی کیوں کہ بہت سی مشکلات نے اس کی شہرت کو کٹھن بنا دیا تھا۔
وہ بارہ سال کے تھے تو میوزک سے انہں گہری دلچسپی تھی جس کے بعد انہوں نے گٹار اور ٹی شرٹ فروخت کرتے ہوئے ایک آنٹراپرانور کے طور پر اپنا کاروبار شروع کر دیا۔
پہلے پہل گانا اور گٹار بجانا ان کے لیے محض وقت گزارنے کے مشاغل تھے۔
تاہم جلد ہی انہیں لگا کہ موسیقی ان کا مقصد بن گئی ہے اور ان کا مشغلہ ان کے پیشے میں بدل گیا۔
شبیر کے اندازِ موسیقی کو الگ اور منفرد سمجھا گیا جس سے وہ پاکستان کی نوجوان نسل میں بہت مقبول ہو گئے۔
انہوں نے بین الاقوامی پیمانے پر بھی نام کمایا۔
مذکورہ بالا کامیاب گیتوں کے علاوہ انہیں اپنے تیسرے رقص والے گیت "ماہیا" پر بھی بہت داد و تحسین ملی۔
2011 میں انہوں نے اپنے گیت "سوہنِیے" کے لیے ایک میوزک ویڈیو بنائی جو شبیر کا بہترین کام تسلیم کیا گیا۔

Comments

Hide