Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

How are your Urdu listening skills?
First you’ll see an image and hear a question.
Next comes a short dialogue.
Listen carefully and see if you can answer correctly.
We’ll show you the answer at the end.
ایک مرد اور ایک خاتون دفتری سامان کی فراہمی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
مرد کیا آرڈر کرے گا؟
آپ کو مہینے میں ایک بار اپنے دفتری سامان کی فراہمی کےاسٹاک کی پڑتال اور درکار سامان کا آرڈر دینے کی ضرورت ہے۔ آئیں اب کی بار اس کی پڑتال اس چیک لسٹ کے ساتھ کریں۔
جی شکریہ۔ پھر کاغذ سے آغاز کرتے ہیں۔ لگتا ہے صرف ایک ڈبہ رہ گیا ہے۔
ہم روز بہت زیادہ کاغذ استعمال کرتے ہیں، اس لیے دو مزید ڈبوں کا آرڈردیتے ہیں.
جی ٹھیک ہے. پرنٹر کی رنگین سیاہی ختم ہو گئی ہے، کیا ہم اس کا آرڈر دے دیں؟
ارے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے کیوں کہ ہم دستاویزات رنگین پرنٹ نہیں کرتے۔
اوہ، آپ ایسا نہیں کرتے؟ ٹھیک ہے. لگتا ہے وائٹ بورڈ کے کچھ مارکروں میں سیاہی ختم ہو گئی ہے۔
جی ہاں، ان کی جگہ نئے لانے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم پانچ مارکروں کے سیٹ کا آرڈر دیں تو ہمیں رعایت ملے گی اس لیے ہمیں یہی کرنا چاہیے۔
ٹھیک ہے. اوہ، اور کیا ہم ایک ہی وقت میں ایک ماؤس کا آرڈر کر سکتے ہیں؟ میرا ماؤس ردِّ عمل دینے میں سست لگتا ہے۔
جی میرا خیال ہے کہ اس کی بیٹری ختم ہو رہی ہے۔ ہمیں بیٹریوں کے سٹاک کا جائزہ لینا ہو گا اور اگر ہمارے پاس بہت سی نہ ہوں تو ان کا آرڈر کرنا چاہیے۔
بالکل ٹھیک ہے۔ ٹھیک ہے ... تو ہمارے ہاں تین بیٹریاں ہیں۔
آپ ان میں سے دو اپنے ماؤس کے لیے لے سکتے ہیں، لیکن ان کی جگہ چھ بیٹریوں کا پیک خرید لیں۔

Did you get it right?
I hope you learned something from this quiz.
Let us know if you have any questions.
See you next time!

Comments

Hide