Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

How are your Urdu listening skills?
First you’ll see an image and hear a question.
Next comes a short dialogue.
Listen carefully and see if you can answer correctly.
We’ll show you the answer at the end.
ایک مرد اور ایک خاتون میٹنگ روم کی ترتیب کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
وہ کس طرح میزوں کو ترتیب دیں گے؟
آئیں کل کی میٹنگ کے لیے میزوں کو ترتیب دیں۔
ٹھیک ہے۔ کیا ہم ساری میزیں کمرے کے مرکز میں رکھ دیں تاکہ ہر ایک اردگرد بیٹھ جائے اور ایک دوسرے کے سامنے ہو؟
نہیں۔ سب سے پہلے ایک گروپ سیشن ہونے جا رہا ہے، اس لیے میزوں کو چار حصوں میں تقسیم کریں۔ ہر گروپ میں چار افراد کو بٹھایا جائے گا۔
ٹھیک ہے. اور میں ہر میز پر کچھ میمو پیڈز اور قلم رکھ دوں گی۔
آپ کا شکریہ۔ اور سیشن شروع کرنے سے پہلے ایک پروجیکٹر کا استعمال کرتے ہوئے ہمیں ایک مختصر وضاحت دینا ہو گی، اس لیے یہاں ہمیں ایک پروجیکٹر درکار ہے۔
ٹھیک ہے۔ ہم سفید تختے کا استعمال بھی کریں گے، کریں گے یا نہیں؟ اگر میں سکرین کے ساتھ سفید تختہ رکھ دوں تو کیا یہ ٹھیک رہے گا؟
اچھا ہے ... سکرین کے مخالف سمت میں سفید تختہ رکھنے کا خیال کیسا ہے؟ اسے کمرے کے پیچھے والے حصے میں رکھ دیتے ہیں۔
ٹھیک ہو گیا۔
اور میٹنگ کے بعد تمام چیزیں واپس لانا یاد رکھنا۔ دو میزیں ایک ساتھ رکھو اور انہیں چار قطاروں میں ترتیب دے دو۔

Did you get it right?
I hope you learned something from this quiz.
Let us know if you have any questions.
See you next time!

Comments

Hide