Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

How are your Urdu listening skills?
First you’ll see an image and hear a question.
Next comes a short dialogue.
Listen carefully and see if you can answer correctly.
We’ll show you the answer at the end.
ایک مرد ایک اسپورٹس کلب میں شمولیت اختیار کر رہا ہے، اور اس کی پالیسیوں سے متعلق معلومات حاصل کر رہا ہے۔
وہ کس قسم کی رکنیت منتخب کرے گا؟
آئیں، میں ہمارے کلب کی رکنیتوں کے مختلف اختیارات کی وضاحت سے آغاز کرتی ہوں، جیسا کہ بروشر میں بیان کیا گیا ہے۔ ریگولر اراکین جم اور پول کو ہفتہ کے کسی بھی دن، کسی بھی وقت استعمال کر سکیں گے۔ لیکن، ہم صبح سویرے والی رکنیت کی بھی پیشکش کرتے ہیں، جس میں لوگ صرف صبح سویرے ہی سہولیات استعمال کر سکتے ہیں، اور رات کی رکنیت ان لوگوں کے لیے جو صرف شام کے وقت آنا چاہتے ہیں۔
صبح سویرے کے اراکین کے لیے کیا وقت ہے؟
صبح سویرے والے اراکین، سہولیات کو صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک استعمال کر سکتے ہیں اور رات کے اراکین سہولیات کو شام 6 بجے سے رات 11 بجے تک استعمال کر سکتے ہیں۔
میں سمجھ گیا، تو پھر صبح سویرے والے اراکین، اپنے کام کے لیے جاتے ہوئے رُک کر سہولیات کو استعمال کر سکتے ہیں۔
بالکل صحیح۔ صبح سویرے والی قسم 9 تا 5 بجے والی ملازمت پر جانے والے لوگوں میں مقبول ہے۔ اور اگر آپ صرف جم یا صرف پول استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس اس کے لیے صرف جم یا صرف پول کی رکنیت کی پیشکش موجود ہے۔
میں جم اور پول دونوں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ میں جم صبح سویرے کام پر نکلنے سے پہلے استعمال کروں گا، اور اس کے بعد ہفتہ کی اختتامی چھٹیوں پر پول استعمال کروں گا۔ کیا آپ کے پاس اس قسم کی کوئی رکنیت موجود ہے جیسا کہ ہفتہ کے دنوں میں صبح سویرے، اور ہفتہ کی اختتامی چھٹیوں میں پورا دن؟
ہم معذرت خواہ ہیں، لیکن ہمارے پاس ایسی کوئی رکنیت موجود نہیں ہے، جناب۔
ٹھیک ہے۔ میرا خیال ہے کہ میں ہفتہ کی اختتامی چھٹیوں میں صبح سویرے اٹھ سکتا ہوں، اس لیے میں اس رکنیت کے اختیار کو منتخب کرتا ہوں۔

Did you get it right?
I hope you learned something from this quiz.
Let us know if you have any questions.
See you next time!

Comments

Hide