Dialogue

Vocabulary

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

How are your Urdu listening skills?
First you’ll see an image and hear a question.
Next comes a short dialogue.
Listen carefully and see if you can answer correctly.
We’ll show you the answer at the end.
ایک خاتون اور ایک سپلائر فون پر بات کر رہے ہیں۔
خاتون سب سے پہلے کیا حاصل کرے گی؟
مجھے ضرورت ہے کہ اگلے مہینے کی سیل کے لیے آپ بر وقت مزید سویٹر بنائیں اور پہنچا دیں۔
ٹھیک ہے، آپ کو کیا کچھ درکار ہے؟
ہمیں چھوٹے سرخ سویٹر 1000 یونٹس، اور درمیانے سرخ سویٹر 400 یونٹس درکار ہیں۔
اور ہمیں اس ماہ کے آخر تک چھوٹے سبز سویٹر 600 یونٹس، اور درمیانے سبز سویٹر 200 یونٹس بھی درکار ہیں۔
سرخ اور سبز سویٹر ... در اصل ہمیں سبز سوت کی کمی کا سامنا ہے اور ہم دیگر سپلائرز سے ان کو حاصل کرتے ہیں۔ ہم سرخ سویٹر پہلے بنا دیں گے۔
نہیں، نہیں، نہیں۔ ہمیں سرخ اور سبز سویٹر اکٹھے پہنچانے ہوتے ہیں۔ اس لیے براہِ مہربانی جتنے بھی آپ سے بن سکیں سبز سویٹر بنائیں۔
ٹھیک ہے ... میرا خیال ہے ہم فی الحال سبز سویٹر 200 یونٹس بنا سکتے ہیں۔ کس سائز کی آپ کو پہلے ضرورت ہے؟
ہمیں سب سے پہلے چھوٹے والوں کی ضرورت ہے۔ مختصر نوٹس پر معذرت، لیکن ہمیں واقعی آپ کی مدد چاہیے۔
ٹھیک ہے، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔ ہم یہ سبز سویٹر اور تمام سرخ سویٹر پہنچا دیں گے۔

Did you get it right?
I hope you learned something from this quiz.
Let us know if you have any questions.
See you next time!

Comments

Hide